کرتے نہیں ہیں وہ کبھی اہلِ عطا کا رُخ

کرتے نہیں ہیں وہ کبھی اہلِ عطا کا رُخ بحضورِ سیّد المُرسَلین، صلّی اللّٰهُ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلّم کرتے نہیں ہیں وہ کبھی اہلِ عطا کا رُخ عیدِ نظر ہو جن کے لئے مصطفٰیؐ کا رُخ رکھیں نگاہ میں وہ ذرا کربلا کا رُخ جو لوگ دیکھتے ہیں ہمیشہ ہوا کا رُخ دو دائرے ہیں …

کرتے نہیں ہیں وہ کبھی اہلِ عطا کا رُخ Read More »