مژدہ باد اے عاصیو شافع شہ ابرار ہے

مژدہ باد اے عاصیو شافع شہ ابرار ہے مژدہ باد اے عاصیو شافع شہ ابرار ہے تہنیت اے مجرمو!  ذات خدا غفار ہے عرش سا فرش زمیں ہے فرش پا عرش بریں کیا نرالی طرز کی نام خدا رفتار ہے چاند شق ہو پیڑ بولیں جانور سجدہ کریں بارک الله مرجع عالم یہی سرکار ہے …

مژدہ باد اے عاصیو شافع شہ ابرار ہے Read More »