آقا لے لو سلام اب ہمارا

آقا لے لو سلام اب ہمارا آقاﷺ لے لو سلام اب ہمارا داتا لے لو سالم اب ہمارا صبا تو مدینے جا کے کہنا خدارا آقاﷺ لے لو سلام اب ہمارا غم سے ٹوٹے ہوئے عصیاں میں ڈوبے ہوئے کردو کرم یانبی ﷺہیں ہاتھ یہ پھلائے ہو ئے روز محشرامتی کا آپ ہی سہارا آقاﷺ …

آقا لے لو سلام اب ہمارا Read More »